شام میں کیمیائی حملے: تصاویر میں

شامی حکومت کا اپنے لوگوں پر ہولناک کیمیائی حملہ دنیا کو غم وغصے میں مبتلا کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

چار سال قبل بشار الاسد نے کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کو قبول کیا تھا۔ اِس معاہدے کے تحت کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اِس کا مقصد دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے چھٹکارا دلانا ہے۔

Trump_Urdu-01
(© Getty Images)

 

4 اپریل کا حملہ ایک الگ تھلگ  واقعہ نہیں ہے۔ اس سے خطے اور دنیا کو خطرات لاحق ہیں۔ وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے کہا، "یہ بات اہم ہے کہ بین الاقوامی برادری کی طرف سے اِس امر کو واضح کیا جائے کہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بدستور بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔"

Syrian man receiving oxygen following a chemical attack (© Getty Images)
(© Getty Images)
Syrian man collecting a dead bird from chemical attacks (© AFP via Getty Images)
اِس مردہ پرندے کا یہ معلوم کرنے کے لیے تجزیہ کیا جائے گا کہ اس کی موت کن زہریلے کمیائی مادوں سے ہوئی۔ نتائج سے یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ انسانوں پر کون سے کیمیائی مادے استعمال کیے گئے۔ (© AFP via Getty Images)
Syrian child receiving treatment at a hospital (© AFP via Getty Images)
(© AFP via Getty Images)
Haley_Urdu-01
(© AP Images)