صحت کی عالمی سلامتی میں امریکی کردار [ویڈیو]

امریکہ صحت کی عالمی سلامتی کی صف اول میں کھڑا ہے۔ امریکہ دنیا بھر میں سامنے آنے والے صحت کے خطرات کا مقابلہ کرتا ہے اور متعدی بیماریوں کے خلاف کمزور طبقات کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

دیکھیے کہ امریکہ نے ایچ آئی وی، زیکا، ایبولا اور دیگر بیماریوں کے خلاف عالمی برادری کو کووِڈ-19 عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے کس طرح تیار کیا ہے۔