29 ستمبر کو امریکہ کا صدارتی مبحاثوں کا موسم شروع ہونے جا رہا ہے۔ ان مبحاثوں سے لے کر، جن میں ابراہام لنکن نے غلامی کے خلاف اخلاقی دلائل پیش کیے، موجودہ امیدواروں کے یادگاری جملے ادا کرنے کے حالیہ واقعات تک، مباحثے بہت سی تبدیلیوں کے عمل سے گزر چکے ہیں۔