صدارتی کابینہ کا پس منظر [ویڈیو]

کوئی بھی نیا امریکی صدر ان لوگوں کے بارے میں احتیاط سے غور و خوض کرتا ہے جن کو وہ اپنی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے نامزد کرتا ہے۔ وہ مرد اور خواتین کون ہیں جو اس اہم گروپ کو تشکیل دیتے ہیں اور وہ کیا کرتے ہیں؟

امریکی آئین میں “کابینہ” کی اصطلاح کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔ تاہم ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ یہ اصطلاح کہاں سے آئی ہے اور کابینہ کے اراکین کیا کرتے ہیں۔