صدر ٹرمپ نے نیویارک میں 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں قومی خود مختاری کو فروغ دیا، جابر حکومتوں کی مذمت کی اور امریکی اقدار کی بات کی۔
ذیل میں صدر کے خطاب سے اقتباسات دیئے جا رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں مزید اقتباسات دیکھیے گا۔