‘ صیہونیت کی مخالفت یہود دشمنی ہے’ [ویڈیو]: پومپیو

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں ہونے والی امریکہ اور اسرائیل کی عوامی امور کی کمیٹی کی پالیسی کانفرنس میں بڑھتی ہوئی یہود دشمنی کی مذمت کی ہے۔

ذیل میں اُن کی 25 مارچ کی تقریر کے اہم بیانات اور ویڈیو دی جا رہی ہے:

Photo of Secretary Pompeo at lectern with quote about anti-Zionism (State Dept./Michael Gross)

Photo of Secretary Pompeo waving onstage, with quote about the Jewish people and religious liberty (State Dept./© Jose Luis Magana/AP Images)