امریکہ انسانی بنیادوں پرسب سے زیادہ امداد بطور عطیہ دینے والا دنیا کا واحد ملک ہے۔
جب دنیا میں 168 ملین سے زائد افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہو تو ایسی صورت میں مدد کرنے کی ذمہ داری ہر ایک ملک پر عائد ہو جاتی ہے۔
کووڈ-19 نے مدد کی ضرورت کو اور زیادہ بڑھا دیا ہے اور اس کی وجہ سے امداد ضرورت مندوں تک پہنچانا مشکل تر ہوگیا ہے۔
مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔