عالمی خلائی ہفتے کے لیے بلا قیمت پوسٹر By ShareAmerica - 3 اکتوبر 2017 (State Dept./S. Gemeny Wilkinson) عالمی خلائی ہفتہ اس سال 4 سے لے کر 10 اکتوبر تک منایا جا رہا ہے۔ اس سال کا موضوع “خلا میں نئی دنیاؤں کی تلاش” ہے اور یہ موضوع سائنسدانوں اور خلانوردوں کے ایک سنسنی خیز سال کے بعد اختیار کیا گیا ہے۔ یہ پوسٹر ڈاؤن لوڈ کر کے عالمی خلائی ہفتہ منائیں۔ ڈاوًن لوڈ پوسٹر (21.9MB)