مادورو کی غیرقانونی حکومت نے وینیزویلا کے عوام کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔
2019-2020 کے زندگی کے حالات کے سروے (ای این سی او وی آئی) سے پتہ چلا ہے کہ وینیزویلا کے 96 فیصد شہری غربت میں رہ رہے ہیں۔
مادورو کی معاشی بدانتظامی کے نتیجے میں آنے والی انسانی حقوق کی تباہی کے بارے میں مزید جانیے۔