مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا یوم خدمت [ویڈیو]

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی زندگی میں اہم ترین سوال یہ ہوتا تھا: “آج آپ دوسروں کے لیے کیا کر رہے ہیں؟”

1986 کے بعد سے امریکہ میں ہر سال جنوری کے مہینے کا تیسرا پیر کنگ کے احترام میں ایک وفاقی تعطیل کا دن ہوتا ہے۔ 1994 میں اس دن کو آنے والے ایک بہتر کل کے لیے مل کر کام کرنے کے کنگ کے جذبے کی یاد میں خدمت کے ایک قومی دن کے طور پر نامزد کیا گیا۔