مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی میراث [ویڈیو]

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر ایسی دنیا میں یقین رکھتے تھَے جہاں “زندگی کے   ناقابل تنسیخ حقوق، آزادی اور خوشی کی تلاش” کی ضمانت پوری بنی نوع انسان کو حاصل ہو۔ آج، پوری دنیا کے لوگ پرامن احتجاج کے ذریعے ان حقوق کے لئے جدوجہد کرتے ہوئے کنگ کے نقش قدم پر چلنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کنگ کے دیرپا اثر کے بارے میں مزید جانیے۔