مذہبی زیادتیوں کے چہرے: پادری باروسو [وڈیو]

پادری ماریو فیلکس سیونر باروسو نے کیوبا میں بپٹسٹ پادری کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ وہاں پر رہائش کے دوران کیوبا کے حکام کے ہاتھوں پادری باروسو کومتواتر ہراساںی اور حراستوں کا سامنا رہا۔

انہوںے نے کیوبا میں مذہبی پامالیوں کو دستاویزی شکل میں محفوظ کرنے کے لیے محکمہ خارجہ کو دیئے جانے والے اپنےایک انٹرویو میں کہا، “کیوبا میں آزادیوں کو کمیونسٹ نظام کی طرف سے پاؤں تلے روندا جاتا ہے۔”

اُن کی کہانی ملاحظہ فرمائیے۔

یہ وڈیو مذہبی بنیادوں پر زیادتیوں کا شکار ہونے والے چہروں کے جاری سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ دیگر وڈیوز میں

پادری اینڈریو برنسن، جوہر الہام، دیبرینا بیت-تمراز اور رفیدہ بونیا احمد کی کہانیاں شامل ہیں۔