مہاجرین کی مدد کرنے والے فنڈ کے قیام کی بیسویں سالگرہ [ویڈیو]

اس سال مہاجرین کے تحفظ اور امداد کے لیے محکمہ خارجہ کے جولیا ٹیفٹ فنڈ کے قیام کی بیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

امریکی حکومت گزشتہ دو دہائیوں میں مہاجرین، اپنے گھروں کو واپس آنے والوں اور میزبان کمیونٹیوں کی مدد کرنے کے لیے تقریباً 800 مقامی شراکت داروں کو امداد فراہم کر چکی ہے۔

اس ویڈیو سے ٹیفٹ فنڈ کے بارے میں مزید جانیے۔