نئے سفری حکم نامے کا نفاذ کیسے کیا جائے ہوگا

صدر ٹرمپ نے 6 مارچ کو ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس حکم نامے کے تحت چھ ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے امریکہ میں داخلے میں وقفہ پیدا ہوگا جس کے دوران امریکی حکومت ویزا کی درخواستوں کی مکمل جانچ پڑتال اور چھان بین کے عمل کا جائزہ  لے سکے گی اور اسے مضبوط بنا سکے گی۔

Executive Order_Urdu
(State Dept./Julia Maruszewski)