نیلسن منڈیلا کی 100ویں سالگرہ: اُن کے امریکہ کے دوروں پر ایک نظر

Nelson Mandela waving to crowd (© David Longstreth/AP Images)
جیل سے رہائی کے بعد 23 جون 1990 کو نیلسن منڈیلا بوسٹن میں دو لاکھ سے زیادہ افراد کے ایک مجمعے کو ہاتھ ہلا کر سلام کر رہے ہیں۔ (© David Longstreth/AP Images)

نیلسن منڈیلا اپنی زندگی میں کئی بار امریکہ آئے۔ وہ 1990 میں پہلی مرتبہ امریکہ اس وقت تشریف لائے جب انہیں جیل سے رہا کیا گیا۔ جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے خلاف اُن کی جدوجہد کی بنا پر انہیں 30 سال قید میں رکھا گیا۔  منڈیلا نے 1994 میں جنوبی افریقہ کے اولین سیاہ فام صدر کی حیثیت سے امریکہ کا دورہ کیا۔ بعد ازاں 2013 میں اپنے انتقال سے پہلے انہوں نے ایک مدبر سیاستدان کی حیثیت سے امریکہ کے کئی دورے کیے۔

منڈیلا نے تب بھی دنیا کو ایسے ہی متاثر کیا جیسے کہ وہ آج 2018 میں اپنی سوویں سالگرہ کے موقع پر کر رہے ہیں۔

1990: اقوام متحدہ، نیویارک

Photo of Mandela at lectern with upraised arms, Mandela quote about opposing racism (© Doug Mills/AP Images)

1990: وائٹ ہاؤس

Photo of Mandela and President George H.W. Bush shaking hands, Bush quote about walking in solidarity (© Doug Mills/AP Images)

1990: کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

Photo of Mandela in crowd, Mandela quote about the right to vote (© John Duricka/AP Images)

1994: وائٹ ہاؤس

Photo of Mandela and President Clinton walking, Clinton quote about Mandela being an inspiration (© Doug Mills/AP Images)

2005: وائٹ ہاؤس

Photo of Mandela and President George W. Bush sitting, Mandela quote about homegrown democracy (© Pablo Martinez Monsivais/AP Images)

فری لانس مصنف لینور ٹی ایڈکنز نے اس مضمون کی تیاری میں مدد کی۔