وسطی امریکہ کے کسانوں کی مدد

امریکہ  زرعی شعبے کو بہتر بنانے اور غربت کو کم کرنے کے لیے وسطی امریکہ کے ممالک کی مدد کر رہا ہے۔ مثال کے طور پر امریکہ کے بین الاقوامی ترقیاتی ادارے یعنی یو ایس ایڈ کے ایک پروگرام کی مدد سے ایلسلویڈور کے کم زمینوں کے مالک کسان اپنی سیل یعنی فروخت میں 14 کروڑ 70 لاکھ  ڈالر کا اضافہ کرنے کے قابل ہوئے۔ 2011 سے لے کر اب تک ہنڈراس میں چھوٹے فارموں میں امریکہ کی سرمایہ کاری کی بدولت 90,000  افراد کو انتہائی غربت سے چھٹکارا ملا۔

Graphic on impact of Feed the Future in Guatemala (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)