200 سال سے بھی زیادہ عرصے سے امریکہ جمہوریت کو گلے لگاتا چلا آ رہا ہے اور امریکہ دنیا کی دیگر حکومتوں کے لیے اپنے عوام کو با اختیار بنانے کی ایک مثال بنا ہوا ہے۔ امریکی جمہوریت تمام حکومتی سطحوں پر شہریوں کو اپنے نمائندے چننے کے حق کی ضمانت دیتی ہے۔

دیکھیے امریکہ نے اپنی پوری تاریخ میں اپنے شہریوں کے ووٹ دینے کے حق کو کیسے وسعت دی ہے۔