وینیز ویلا کے بحران کی چکائی جانے والی انسانی قیمت کی چھ تصویروں کے سلسلے کی دوسری تصویر
شدید غذائی کمی سے دوچار پارکنسن کی 44 سالہ مریضہ، سعیدہ براوو کے پاس زندہ رہنے کے لیے نہ تو کھانے کو کچھ ہے اور نہ ہی اسے علاج معالجے کی سہولت حاصل ہے۔ ایک وقت میں وینز ویلا ایک خوشحال ملک ہوا کرتا تھا۔ مگر مادورو اور اس کے کاسہ لیسوں کے حکومتی دور میں وینیز ویلا کا زوال انسانی بحران کا باعث بنا ہے۔