وینیز ویلا: غربت اور بیماریاں

وینیز ویلا کے بحران کی چکائی جانے والی انسانی قیمت کی چھ تصویروں کے سلسلے کی آخری تصویر.

مادورو کی بدعنوانی اور بربریت کی وجہ سے دنیا میں تیل کے سب سے بڑے ذخائر کی مالک قوم غربت کی کھائیوں میں جا گری ہے اور اس قوم کے افراد اپنی زندگیوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایڈوِن براوو کے جسم میں دو [زہریلی] گلٹیاں ہیں۔ وہ جس ہسپتال کے بستر پر پڑا ہوا ہے وہاں اس کا علاج نہیں ہو سکے گا۔