وینیز ویلا میں بدعنوانیاں [ویڈیو]

نکولس مادورو کی حکومت مخالف نقطہائے نظر کو دبا کر، قومی وسائل میں خرد برد  کرکے اور وینیز ویلا کے عوام کی جمہوریت کی امنگوں کو کچل کر اقتدار پر اپنی بدعنوان گرفت  قائم  رکھ  رہی  ہے۔  دیکھیے کہ امریکہ کی طرف سے  مادورو حکومت پر عائد کی جانے والی  پابندیاں کس طرح  وینیز ویلا کے عوام  کی جمہوریت کی بحالی میں مدد کر رہی ہیں۔