ٹرمپ کا مطالبہ: نتائج پر مرکوز اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کو زیادہ مستعد اور نتائج پر مرکوز ادارہ بنانے کے لیے اصلاحات لانے کا چیلنج کیا ہے۔ صدر نے کہا، ” ہمیں قانون، سرحدوں اور ثقافت کا احترام کرنا چاہیے جن کی بدولت پُرامن میل جول جنم لیتا ہے۔”