پانی کے عالمی دن کی توجہ صاف پانی اور حفظان صحت پر مرکوز [ویڈیو]

بین الاقوامی تعاون کی وجہ سے اگرچہ دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو صاف پانی اور حفظان صحت کی سہولتوں تک رسائی حاصل ہو چکی ہے تاہم اب بھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ 22 مارچ کو پانی کا عالمی دن منائیں اور سال 2030 تک ہر ایک کو صاف پانی تک رسائی کے اقوام متحدہ کے  پائیدار ترقی کے مقصد نمبر 6 پر ہونے والی پیش رفت  پر ایک نظر ڈالیں۔