احتجاج کھلی جمہوریتوں کا ایک صحت مندانہ رجحان ہیں۔
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 1900 اور 2006 کے درمیان با اثر پرامن احتجاجوں کی تعداد پرتشدد احتجاجوں کی نسبت دو گنا رہی۔
دیکھیے کہ پرامن احتجاج کس طرح سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں۔
يہ کالم دسمبر17 2018 کو شائع کيا جا چکا ہے۔