دیکھیے کہ پیپفار کے ذریعے امریکہ نے کس طرح کینیا سے تعلق رکھنے والی ایڈز کی مریضہ نیلی اور اُن کی بیٹی جیسے افراد کی مدد کی۔ پیپفار امریکی صدر کا ایڈز کے علاج کے لیے ہنگامی پروگرام ہے۔
یہ وڈیو اس سے قبل ایک مختلف شکل میں 29 نومبر 2018 کو شائع کی جا چکی ہے۔