وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے 26 جنوری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں کہا، “وینیز ویلا کے عوام کی حمایت کرنے، عبوری صدر گوائیڈو کی قیادت میں جمہوری حکومت کو تسلیم کرنے اور اس بھیانک خواب کو ختم کرنے کا وقت یہ ہے۔”
ذیل میں دیئے جانے والے وزیر خارجہ کے بیان کے اہم نکات اور تصاویر ملاحظہ فرمائیے: