پوپ فرانسس کا جزیرہ نمائے عرب کا تاریخی دورہ [ویڈیو]

پوپ فرانسس جزیرہ نمائے عرب کا 3 تا 5 فروری دورہ کرنے والے اولین پوپ ہیں۔ اس دوران انہوں نے مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور تمام مذاہب کے ماننے والوں کے مابین امن اور اتحاد کی بات کی۔