پہلی عالمی جنگ کا امریکی آرٹ کے منظر نامے پر فوجی بھرتی کے لیے پوسٹر بنانے سے شہرت حاصل کرنے والے آرٹسٹوں سے لے کر اُن فلمسازوں تک ایک دُور رس اثر پڑا ہے جنہوں نے مقبول فلمیں بنا کر جنگ کو ایک یادگار تجربہ بنا دیا۔ یہاں پر اِس آرٹ کی چند ایک جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔