جی 7 کے نام سے مشہور سات ممالک کے گروپ کے سربراہ 8 اور 9 جون کو کینیڈا کے شہر چارلے وائے میں ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ دنیا کی ترقی یافتہ معیشتوں کا ایک غیر رسمی گروپ ہے جو امریکہ، کینیڈا، فرانس، برطانیہ، جرمنی، جاپان اور اٹلی پر مشتمل ہے۔ اس وڈیو میں آئندہ ہونے والے اس اجلاس کا پس منظر بیان کیا گیا ہہے۔