چین کی بے تحاشا ماہی گیری اور آلودگی سے دنیا کے سمندروں کو نقصان پہنچ رہا ہے [ویڈیو]

وہ چینی جہاز جو غیرقانونی، بتائے بغیر اور بےضابطہ (آئی یو یو) ماہی گیری میں ملوث ہو تے ہیں، سمندری ماحول کو تباہ کر رہے ہیں۔ چین دنیا میں پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے کا بھی بہت بڑا ذریعہ ہے۔ اس سے مچھلیوں اور سمندری حیات کی مزید بربادی ہوتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔