کورونا وائرس مباحثہ: ‘ماسک پہنیں یا نہ پہنیں’

شہر کی ایک سڑک پر چہروں پر ماسک پہنے لوگ کھڑے ہیں۔ (© Ben Margot/AP Images)
31 جنوری کو سان فرانسسکو میں ماسک پہنے ہوئے لوگ ٹریفک کے اشارے پر کھڑے ہیں۔ (© Ben Margot/AP Images)

وُوہان، چین سے شروع ہونے والا نوول کورونا وائرس 24 ممالک تک پھیل چکا ہے۔ لوگوں کا پریشان ہونا قابل فہم ہے۔ امریکہ کے عوامی صحت کے انسٹی ٹیوٹ کے بیماریوں پر قابو پانے اور روک تھام کے مراکز کی طرف سے عوام کے لیے مشورے میں بتایا گیا ہے کہ چہرے پر ماسک کب پہننا چاہیے اور کب اس کے پہننے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

ماسک استعمال کریں اگر:ماسک استعمال نہ کریں اگر:

— آپ میں نوول کورونا وائرس کی علامات پائی جاتی ہیں۔
— آپ طبی معالج ہیں اور آپ کے مریضوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض شامل ہیں۔
— آپ کسی ایسے فرد کے قریب ہیں جس کو نوول کورونا وائرس لگ چکا ہے۔


— آپ کسی ایسی جگہ پر عام لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں جہاں کمیونٹی کے لوگوں کو یہ وائرس نہیں لگا۔