کووڈ-19 کی ویکسینوں کے لیے حفاظتی معیارات کی پیروی کرنا لازمی ہے [ویڈیو]

عوام کے تحفظ کے لیے ویکسینوں کا محفوظ اور موثر ہونا ضروری ہے۔ ذمہ دار حکومتیں قابل قبول سائنسی معیارات کو استعمال کرتے ہوئے کووڈ-19 کی ویکسین تلاش کرنے پر کام کر رہی ہیں۔

اُس طریقے کے بارے میں جانیے جس کے تحت ذمہ دار حکومتیں ویکسین تیار کریں گیں۔