8 نومبر کو امریکی اپنے اگلے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ یہاں تک تو بات سادہ سی ہے۔ مگر یہ یقینی بنانے کے اقدامات کرنے کا کام تھوڑا سا پیچیدہ  ہے کہ ہر ووٹ درست طریقے سے شمار ہو اور یہ کہ انتخابی  عمل منصفانہ اور شفاف ہو۔

ہماری دو منٹ کے دورانیے کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ ریاستیں کیسے الیکشنوں کا انعقاد کرتی ہیں [حتی کہ الاسکا اور ہوائی  بھی  جن تک دوری پر واقع ہونے کی وجہ سے نقشہ بنانے والا ہمارا جادوئی ہاتھ نہیں پہنچ سکا] اور ووٹوں کی حتمی گنتی کیسے کی جاتی ہے۔

Elections_Banner_Urdu