ہمارے متعلق

شیئر امیریکا، امریکہ کے محکمہ خارجہ کا ایک پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے امریکی خارجہ پالیسی کے بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہم ایسی دلچسپ کہانیاں اور تصاویر پیش کرتے ہیں جو مذہبی آزادی، قانون کی حکمرانی، معاشی خوشحالی، انسانی وقار، اور خود مختاری جیسے اہم موضوعات پر بحث و مباحثے کی بنیاد بنتی ہیں۔