امریکہ اور اسرائیل کی دوستی کے طویل سفر میں 14 مئی کو یروشلم، اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح ایک قدم تھا۔ امریکی سیاسی رہنماؤں کے سنگ، تاریخ، جوش و جذبے اور سفارت خانے کے افتتاح کی اس وڈیو میں موجود امید کو صورت گر ہوتا ہوا اپنی آنکھوں سے دیکھیے۔