کسی مشین کی طرح زمین کے تمام پرزوں کو بھی اپنا اپنا کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ہمارے اعمال بلکہ تمام ممالک کے اعمال ہمارے اس سیارے کے مستقبل کا تعین کریں گے۔
موسمیات کے بارے میں صدر کے خصوصی ایلچی، جان کیری کہتے ہیں کہ “کم و بیش ہر جگہ امید کی کرنیں دکھائی دے رہی ہیں۔ مگر ہر جگہ ہر ایک کو مزید کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔”
یوم ارض کا 2023 کا یہ پوسٹر مفت ڈاؤن لوڈ کریں (پی ڈی ایف، 45 ایم بی)۔