روسی افواج نے بحر اسود کی آبنائے کرچ میں 25 نومبر کو یوکرین کے علاقائی پانیوں میں یوکرینی جہازوں پر حملہ کیا اور انہیں اپنے قبضے میں لینے کے ساتھ ساتھ ان جہازوں کے عملے کے اراکین کو بھی حراست میں لے لیا۔ روس کی جانب سے یوکرین کی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی پر بین الاقوامی برادری نے جو کچھ کہا ہے وہ ذیل میں دیا جا رہا ہے: