11 نومبر: سابقہ فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن [معلوماتی خاکہ ]

ہر سال 11 نومبر کو امریکی سابقہ فوجیوں کا دن مناتے ہیں۔ اس دن وہ امریکہ کی مسلح افواج کے سابقہ فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اس موقع پر ہونے والی وفاقی تعطیل، اتفاق سے دیگر ممالک میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی سالگرہ پر منائی جانے والی تقریبات والے دن پڑتی ہے۔

پومپیو کی تصویر پر سابقہ فوجیوں اور اُن کی خدمات کی اہمیت کے بارے میں تحریر۔ (© Mary Altaffer/AP Images)