نیشنل مال پر ہونے والے آتش بازی کے مظاہرے کا ایک منظر۔ (State Dept./D. Thompson)
(State Dept./D. Thompson)

امریکی چار جولائی کو یوم آزادی کا جشن مناتے ہیں کیونکہ یہی وہ دن ہے جب کانٹی نینٹل [براعظمی] کانگریس نے اعلان آزادی منظور کیا تھا اور جس کے تحت آخرکار 13 انگریز نوآبادیاں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں تبدیل ہوئیں۔

منصوبے کے مطابق یا اتفاق سے، بہر کیف چار جولائی کو دیگر بہت سے واقعات پہلی مرتبہ ہوئے۔ ان میں سے چند ایک ذیل میں دیئے  جا رہے ہیں:

1781 سے لے کر 2012 تک چار جولائی کو ہونے والی اہم واقعات کے بارے میں حقائق۔ (State Dept./D. Thompson)
(State Dept./D. Thompson)

 

یہ مضمون اس سے قبل جون 26 2019  کو شائع ہو چکا ہے