50 سے زائد ممالک کی خوان گوائیڈو کی حمایت

 

23 جنوری کو خوان گوائیڈو کے عبوری صدر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد، 50 سے زائد ممالک انہیں وینیز ویلا کے قانونی رہنما کی حیثیت سے تسلیم کر چکے ہیں۔ اس فہرست میں روز افزوں اضافہ  ہو رہا ہے۔

البانیہ، اندورا، ارجنٹینا، آسٹریلیا، آسٹریا، بہاماز، بیلجیئم، برازیل، بلغاریہ، کینیڈا، چلی، کولمبیا، کوسٹا ریکا، کروشیا، چیک جمہوریہ، ڈنمارک، ڈومنیکن ری پبلک، ایکویڈور، ایستونیا، فن لینڈ، فرانس، جارجیا، جرمنی، گوئٹے مالا، ہیٹی، ہنڈراس، ہنگری، آئس لینڈ، آئرلینڈ، اسرائیل، جاپان، کوسوو، لاتویا، لتھوینیا، لکسمبرگ، مقدونیہ، مالٹا، مارشل جزائر، مائیکرونیشیا، مونٹی نیگرو، مراکش، ہالینڈ، پاناما، پیرا گوئے، پیرو، پولینڈ، پرتگال، جمہوریہ کوریا، رومانیہ، سلووینیا، سپین، سویڈن، برطانیہ، اور امریکہ۔