religious freedom - تلاش کے نتائج

اگر آپ نتیجے سے مطمئن نہیں ہیں تو براہ کرم ایک بار پھر تلاش کریں
سٹیج پر کھڑے مائیکل پومپیو تقریر کر رہے ہیں (State Dept./Ron Przysucha)

روم میں پومپیو کا مذہبی آزادی کا دفاع کرنے والوں کو...

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے مذہبی رہنماؤں پر ان لوگوں کا دفاع کرنے پر زور دیا ہے جنھیں آمرانہ حکومتیں اپنے عقیدے پر عمل کرنے سے روکتی ہیں۔
روہنگیا مرد نماز پڑھ رہے ہیں (© Oviyandi Emnur/Barcroft Media/Getty Images)

مذہبی ظلم و ستم ایک مستقل مسئلہ بنا ہوا ہے: سفیر...

دنیا بھر میں بے شماار لوگوں کو آزادانہ طور پر اپنے مذہب کے مطابق عبادت کرنے کی اجازت نہیں۔ عالمی سطح پر مذہبی آزادی کے تحفظ میں امریکی قیادت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
جلے ہوئے ایک سٹینڈ کے پاس عبادت کرتی ہوئی راہبہ

کیوبا، نکارا گوا اور وینزویلا کی حکومتوں کا مذہبی لوگوں کو...

کیوبا، نکاراگوا اور وینیزویلا میں آمر حکمران مذہبی آزادی کو دبا رہے ہیں۔ اِن حکومتوں کے مذہب پر حملوں کے بارے میں مزید جانیے۔
ایک احتجاج کے دوران پولیس افسر عورتوں کو پیچھے دھکیل رہے ہیں۔ (© Guang Niu/Getty Images)

کہیں بھی مذہبی آزادی پر کیا جانے والا حملہ ہر جگہ...

امریکی لیڈروں نے 27 اکتوبر کو مذہبی آزادی کا بین الاقوامی دن ایسی حکومتوں کے خلاف بات کر کے منایا جو اس عزیز انسانی حق کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوتی ہیں۔
Two men seated at table, shaking hands (© Andreas Solaro/Pool via AP Images)

پومپیو کی ویٹی کن میں مذہبی آزادی کی پرزور حمایت

ویٹی کن کے اپنے دورے کے دوران، وزیر خارجہ پومپیو نے انسانی حقوق کی عالمی خلاف ورزیوں کے سامنے متحدہ محاذ کھڑا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Mike Pence speaking at a lectern (@ Manuel Balce Ceneta/AP Images)

امریکہ مذہبی آزادی کی حمایت میں گزشتہ کل اور آج...

مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے ہونے والی دینی علما کی کانفرنس میں نائب صدر پینس نے خطاب کرتے ہوئے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے ساتھ امریکہ کی گہری وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔
سیم براؤن بیک سٹیج پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں (© Andrew Harnik/AP Images)

مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی سفیر براؤن بیک کا اظہار...

بین الاقوامی مذہبی آزادی کے لیے محکمہ خارجہ کے عمومی سفیر، سیم براؤن بیک نے دنیا بھر میں مذہبی جبر کے خلاف لڑنے کی اہمیت پر گفتگو کی۔
محل کے سامنے پہرہ دیتا ہوا پولیس کا ایک افسر (© Damir Sagolj/Reuters)

تبتیوں کی حمایت کے لیے امریکہ کی طرف سے خصوصی رابطہ...

محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار چین میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور تبتی کمیونٹیوں پر کیے جانے والے جبر کے خاتمے کے لیے کام کریں گے۔
مائیکل آر پومپیو سٹیج پر کھڑے ہیں اور ایک عورت قریب کھڑی ہے (State Dept./Ron Przysucha)

دنیا کا کوئی ملک امریکہ سے زیادہ مذہبی آزادی کا خیال...

سال 2019 کی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کے بارے میں مزید جانیے۔ اس رپورٹ میں دنیا بھر کے ممالک میں مذہبی آزادی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔