uyghur - تلاش کے نتائج
اگر آپ نتیجے سے مطمئن نہیں ہیں تو براہ کرم ایک بار پھر تلاش کریں
بیرونی ممالک میں مقیم ویغور ‘ اجتماعی صدمے’ کا شکار
عوامی جمہوریہ چین سے باہر رہنے والے بہت سے ویغور چین میں اپنے پیاروں کے انجام سے بے خبر اپنی زندگیوں کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔
بیرون ملک مقیم ویغوروں کو اپنے لاپتہ رشتہ داروں کی تلاش
بیرونی ممالک میں مقیم ویغور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کے زیر حراست اپنے رشتہ داروں کی آزادی کی حمایت کر رہے ہیں۔
ویغور مصنفین اپنے وطن میں کی جانے والی زیادتیوں کی تفصیلات...
دو ویغور خواتین عوامی جمہوریہ چین میں قائم حراستی کیمپوں میں قید کے دوران اپنے تجربات کتابوں کی شکل میں شائع کر رہی ہیں۔ اُن کی کہانیوں کے بارے میں جانیے۔
ویغور آرٹ کے ذریعے بحران کا سامنا کر رہے ہیں
ویغور اپنے وطن میں ظلم و ستم کا سامنا کرتے ہوئے، آرٹ اور شاعری کے ذریعے اپنا اظہار کر رہے ہیں۔ ویغور آرٹ کے بارے میں مزید جانیے۔
بحران سے ماورا: ایک پوڈ کاسٹ کا ویغور ثقافت کو اجاگر...
اپنے پوڈ کاسٹ "WEghur Stories" کے ذریعے مقدّس مجید ایک ایسی قوم کی ثقافت کو اجاگر کر رہی ہیں جسے عام طور پر صرف ظلم و ستم کے شکار کے طور پر ہی پیش کیا جاتا ہے۔
دنیا کا چین پر انسانی حقوق کا احترام کرنے پر زور
دنیا کے ممالک عوامی جمہوریہ چین پر شنجیانگ میں ویغوروں اور دیگر اقلیتی گروہوں سے تعلق رکھنے افراد کے حقوق کی پامالیاں ختم کرنے کے لیے دباو ڈال رہے ہیں۔
وطن میں ظلم و زیادتیوں کے شکار ویغور بیرونی ممالک میں...
ویغور یورپ میں ترقی کر رہے ہیں۔ وہ بیرونی ممالک میں اپنی ایک کمیونٹی کی تعمیر کر رہے ہیں جبکہ شنجیانگ میں چین کی حکومت ویغوروں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے۔
بیلجیئم کے محقق: سائنس کو ظلم کی حمایت نہیں کرنی چاہیے۔
بیلجیئم کے ایک پروفیسر ساتھی محققین پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ایسے مطالعات پر انحصار نہ کریں جو چین میں نسلی اقلیتوں کی رضامندی کے بغیر لیے گئے ڈیٹا کو استعمال کریں۔
امریکہ کی “وائسز آف شنجیانگ” کی حمایت
عوامی جمہوریہ چین میں ہراساں کیے جانے والوں یا قید کیے جانے والوں کے رشتے دار محکمہ خارجہ کے وائسز آف شنجیانگ پراجیکٹ کے ذریعے اپنی کہانیاں بیان کر رہے ہیں۔