حکومت عوام کی نمائندگی کس طرح کرے، اس بارے میں شہریوں میں مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ صحت مند جمہوریت میں ایسے نظریات کے بارے میں تقریر، ان کی اشاعت یا انٹرنیٹ کی شکل میں اِن کے آزادیِ اظہار کو فروغ دیا جاتا ہے۔
يہ کالم 23 جنوری 2018 کو شائع ہو چکا ہے۔