Associated Press
وزیرخارجہ کیری کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کی بنیادوں...
وزیرخارجہ کیری نے اصولوں کا ایک تفصیلی خاکہ بیان کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اصول اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مستقبل کے کسی امن سمجھوتے کی بنیاد بن سکتے ہیں۔
ہارورڈ کی مقرر کردہ اہداف سے بڑھ کر ماحولیاتی کامیابی
ہارورڈ یونیورسٹی نے گرین ہاوًس گیس کے اخراجوں میں 30 فیصد کمی لانے کے اپنے 2008ء کے مقرر کردہ ماحولیاتی اہداف حاصل کر لیے ہیں اور آج کل یونیورسٹی نئے اہداف مقرر کرنے پر کام کر رہی ہے۔
محکمہ خارجہ کی سربراہی کے لیے ٹرمپ کا انتخاب: ریکس ٹلرسن
نو منتخب صدر ٹرمپ نے، ایکسن موبیل کے ریکس ٹلرسن کو ایک "بین الاقوامی معاملات طے کرنے والی" شخصیت قرار دیتے ہوئے اپنا وزیرخاجہ نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
زمینی مدار میں چکر لگانے والے پہلے امریکی، جان گلین...
زمین کے مدار کے گرد چکر لگانے والے پہلے امریکی خلاباز اور ریاست اوہائیو سے امریکی سینیٹ میں طویل ترین مدت کے لیے بطور سینیٹر خدمات سر انجام دینے والے، جان گلین 8 دسمبر کو 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
خلا میں سب سے زیادہ عمر کی عورت کا قیام –...
ناسا کی خلاباز پیگی وٹسن نے ابھی حال ہی میں خلا میں سب سے زیادہ عمر کی عورت کے قیام کاریکارڈ قائم کرتے ہوئے، رکاوٹیں توڑنے کے اپنے ریکارڈوں کی طویل فہرست میں ایک اور ریکارڈ کا اضافہ کیا ہے۔
سینکڑوں امریکی کمپنیوں کا آب و ہوا میں تبدیلیوں پر سمجھوتے...
300 سے زائد امریکی کمپنیوں نے جن میں سے بیشتر کا تعلق "فارچون 500" کمپنیوں سے ہے ایک بیان پر دستخط کیے ہیں جس میں نجی شعبے کی طرف سےآب و ہوا سے متعلق پیرس سمجھوتے کی حمایت کی تجدید کی گئی ہے۔
ٹرمپ کے نئے چوٹی کے مشیروں سے ملیے
نو منتخب صدر ٹرمپ نے رائین پریبس کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف اور سٹیفن بینن کو حکمت عملی کا سربراہ اور سینئیر مشیر نامزد کیا ہے۔
اوباما سے ملاقات کے لیے ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کا دورہ
اقتدار کی منتقلی کی خوشگوار ابتدا کے طور پر، صدر اوباما اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 10 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات ہوئی۔
اوباما کی ٹرمپ کو فتح پر مبارکباد اور ملاقات کی...
صدر اوباما نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے اور اپنی انتظامیہ کی جانب سے ان کی انتظامیہ کو اقتدار منتقل کرنے کے بارے میں بات چیت کرنے کی دعوت دی ہے۔