Associated Press
طیاروں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کی حدود مقرر کرنے...
اگر ہوابازی کی عالمی صنعت کوئی ملک ہوتی تو یہ کاربن کے اخراج پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں ملک ہوتا۔ نئے قوانین کے تحت طیاروں سے پیدا ہونے والے اخراجوں میں اضافے کو محدود کیا گیا ہے۔
آب و ہوا سے متعلق دنیا کا اپنی ‘ ذمہ داری...
یورپی یونین کی جانب سے آب و ہوا میں تبدیلی کے پیرس سمجھوتے کی توثیق سے کلیدی دہلیز عبور کر لی گئی اور اب یہ سمجھوتہ 4 نومبر کو نافذالعمل ہو جائے گا۔
نوبیل انعام حاصل کرنے والوں کے بقول ‘نوجوانی اور احمق پن’...
2016 کا طبیعیات کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے تین ماہرین طبیعیات نے دو اور ایک جہت والے مادوں کی عجیب و غریب خصوصیات دریافت کرکے روایتی عقل کو غلط ثابت کر دیا۔
ٹمبکٹو میں مزارات کو تباہ کرنے والےانتہا پسند کو سزا
فوجداری کی عالمی عدالت نے ایک مسلمان انتہاپسند شخص کو ایک جنگی جرم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا۔ اس شخص نے ٹمبکٹو میں تاریخی مقبروں کو تباہ کیے جانے کی کارروائیوں کی نگرانی کی تھی۔
اوباما کی طرف سے وفاقی جج کی حیثیت ایک امریکی مسلمان...
صدر اوباما نے ایک وفاقی جج کی حیثیت سے عابد ریاض قریشی کو نامزدیا کیا ہے۔ اگر اس نامزدگی کی توثیق کردی گئی تو وہ اس قسم کی خدمات انجام دینے والے پہلے امریکی مسلمان ہوں گے۔
دنیا سے چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کرنے والے...
وبائی امراض کے ماہر جنھوں نے تقریباً 40 سال قبل، دنیا کی ایک انتہائی موذی متعدی بیماری، چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کی تھی، انتقال کر گئے۔
حال ہی میں’ مریخ پر‘ ایک سال گزارنے والے سائنس دانوں...
28 اگست کو چھ بین الاقوامی سائنس دان سیارہ مریخ سے ملتے جلتے ایک مصنوعی ماحول میں ایک سال گزارنے کے بعد، ہوائی میں اپنے گنبد نما خیمے سے باہر نکلے۔
نیشنل پارک سروس کا نشان: واشنگٹن میں ایک ‘جیتی جاگتی’ شکل...
اپنی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر نیشنل پارک سروس نے اپنے نشان کی ایک جیتی جاگتی شکل ایسے طریقے سے بنا کر منائی جس میں لوگ واشنگٹن کے نیشنل مال پر رنگ برنگی چھتریاں پکڑے ہوئے کھڑے تھے۔
نظام شمسی کے قریب ترین ہمسایہ سیارے کی دریافت
ہمارے نظام شمسی سے باہر کسی سیارے کو آباد کرنے کا امکان، ہوسکتا ہے کہ اس سے زیادہ ہو جتنا کہ پہلے تصور کیا جاتا تھا۔ ہوسکتا ہے کہ سیارہ پروکسیما بی زندگی گزارنے کے قابل ہو۔