Associated Press
امریکی ووٹروں کو بیلٹ بکس تک پہنچنے میں مدد کے لیے...
ہر ریاست میں ووٹنگ کے قوانین الگ الگ ہیں۔ لہٰذا ان لوگوں کے لیے جو اس سال کے انتخاب میں شرکت کے متمنی ہیں، ووٹروں کی رجسٹریشن کو آسان بنانے کے لیے گوگل اپنی ٹیکنالوجی استعمال میں لا رہا ہے۔
سمندری ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کا نیا فارم،...
رہوڈ آئی لینڈ کے ساحل کے قریب سمندر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے امریکہ کے اولین بجلی گھر کے جلد ہی کھل جانے کے ساتھ ، امریکہ میں اس نوع کے بجلی گھروں کی صنعت میں ایک نئے دور کا آغاز ہوجائے گا۔