ShareAmerica
حلف برداری کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
انسٹھویں تقریبِ حلف برداری کی تصاویر دیکھیے جس میں جوزف آر بائیڈن امریکہ کے نئے صدر اور کملا ہیرس امریکہ کی نئی نائب صدر بنیں۔
بائیڈن کی طرف سے امیگریشن کی امتیازی پابندیوں کا خاتمہ
صدر بائیڈن نے اُس انتظامی حکم نامے اور اُن تین اعلانات کو منسوخ کردیا ہے جن کے ذریعے متعدد مسلمان اور افریقی ممالک کے شہریوں کے امیگریشن ویزوں پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
امریکی صدور کے تاریخ ساز ایگزیکٹیو آرڈر – ماضی پر...
یہاں ایک ایگزیکیٹو آرڈر اور صدارتی میمو کے درمیان فرق واضح کرنے کے ساتھ ساتھ بعض مشہور ایگزیکٹیو آرڈروں کا جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔
بائیڈن کا امریکہ: ‘مضبوط اور قابل اعتماد شراکت دار’
صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکہ دوسرے ممالک کے ساتھ شراکت داری کرے گا۔ اُن کے افتتاحی خطاب کی جھلکیاں دیکھیے۔
صحافی پلٹزر انعام کس طرح جیتتے ہیں؟
پلٹزر انعامات دے کر امریکی صحافت کی معاشرے پر اثراندازی کا اعتراف کیا جاتا ہے۔ اس صحافت کا تعلق الفاظ، کارٹونوں، تصاویر یا بولے گئے الفاظ کی شکل میں ہو سکتا ہے۔ جانیے یہ کیوں ضروری ہے۔
امریکہ کا عالمی ادارہ صحت کے ساتھ شراکت کاری کا اعادہ
کووڈ-19 وبا کو ختم کرنے کی وسیع تر کوششوں کے سلسلے میں صدر بائیڈن نے فوری طور پر امریکہ کے صحت کے عالمی ادارے کے ساتھ روابط بحال کر دیئے ہیں۔
شاعرہ امینڈا گورمین کا ایک نئے امریکہ کے نام پیغام
صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں شاعرہ امینڈا گورمین نے ایک ایسے مستقبل کی تلاش کی بات کی جس میں امریکی اختلافات بھلا کر ایک مقصد کے مطابق ملک کی تشکیل نو کریں۔
امریکہ کے چھیالیسویں صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کی حلف...
امریکہ کا چھیالیسواں صدر بننے کے لیے جوزف آر بائیڈن نے 20 جنوری کو یو ایس کیپیتل کی عمارت کے باہر صدر کا حلف اٹھایا۔
بائیڈن کے وزیر خارجہ کے انتخاب، انٹونی بلنکن سے ملیے
انٹونی بلنکن کہتے ہیں کہ اُن کا امریکہ کا تصور اُن کے رشتہ داروں کے مہاجر ہونے کے ماضی سے جڑا ہوا ہے۔ نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کی جانے والی شخصیت کے بارے میں مزید جانیے۔