ShareAmerica

33970 POSTS 0 COMMENTS

ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندانی پس منظر

امریکہ کی کہانی تارکینِ وطن کی کہانی ہے جو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے مواقعوں سے بھرپور اس سرزمین پر آئے۔ یہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی کہانی بھی ہے۔

اپنے عقائد کی وجہ سے قید [وڈیو]

دنیا بھر میں غیرمنصفانہ طور پر حراست میں لیے گئے سیاسی قیدیوں کی نہ صرف آزادیاں سلب کر لی گئی ہیں بلکہ انہیں اپنے پیاروں سے بھی جدا کر دیا گیا ہے۔ اور ان کی یہ جدائی بعض اوقات کئی برس طویل ہوتی ہے۔

جنوبی بحرالکاہل میں امریکی جزیرے میں شمسی توانائی کا استعمال

امریکی سمووا کے طےہُو نامی ایک دور دراز جزیرے نے روزانہ 300 گیلن ڈیزل کے استعمال سے بجلی پیدا کرنے کے نظام کو ترک کر کے اپنی ضرورت کی تقریباً سو فیصد بجلی سورج سے پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔ دیکھیے کیسے؟

طنز: بدعنوانی یا نا انصافی کو بے نقاب کرنے کا بہترین...

اگر آپ کے ذہن میں کوئی ایسا طریقہ آ جائے جس سے آپ لوگوں کو تفریح مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں سنجیدہ مسائل کے بارے میں بھی بتا سکیں تو آپ کے ہاتھ تبدیلی کا ایک طاقتور ہتھیار آ جائے گا۔

انسانی حقوق کی سفارت کاری کس طرح حقیقی تبدیلی کا سبب...

ہو سکتا ہے کہ "انسانی حقوق" ایک تصوراتی سی بات لگے۔ مگر حکومتیں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے جو کام کر رہی ہیں، ان سے زندگی اور موت کا فرق پڑ سکتا ہے۔

ہوائی اڈوں پر صاف توانائی کا استعمال: پیسے کی بچت...

بجلی کی اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے ایئر پورٹ سورج کی طرف دیکھ رہے ہیں اور انہیں احساس ہوا ہے کہ کاروباری لحاظ سے یہ ایک اچھا فیصلہ ہے۔

میں نے رشوت دی اور میں اس کے بارے میں آن...

کاروباری انتظام کار اور سر گرم سماجی کارکن، بدعنوانی اور رشوت ستانی اوراس سے پیدا ہونے والے کلچر کے خاتمے کے لیے ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہے ہیں۔

نیویارک کی بِنگ ہیمٹن یونیورسٹی میں ترکی سے متعلق مطالعات فروغ...

ریاست نیو یارک کے بالائی حصے میں واقع بِنگ ہیمٹن یونیورسٹی کے انڈر گریجوایٹ طلبا اب یونیورسٹی کے عثمانی اور ترک مطالعات کے ایک وسعت پذیر پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

سرکاری عہدے داروں کی جوابدہی کے 4 طریقے

کیا آپ کی حکومت شفاف ہے؟ ایک شفاف حکومت کے قیام کے لیے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ منتخب عہدے دار کیا کہہ رہے ہیں۔ سرکاری عہدے داروں پر نظر رکھنے کے چند طریقے یہاں دیئے جا رہے ہیں۔