ShareAmerica

33970 POSTS 0 COMMENTS
لنڈا تھامس-گرین فیلڈ تقریر کر رہی ہیں اور دیگر لوگ اُن کے اردگرد کھڑے ہیں۔ (© John Minchillo/AP Images)

امریکی سفارت کاری کی قیادت کرنے والی خواتین

بائیڈن-ہیرس انتظامیہ اب تک کی سب سے زیادہ متنوع انتظامیہ ہے۔ امریکی سفارت کاری چلانے والی خواتین کی ریکارڈ تعداد کے بارے میں مزید جانیے۔
چابی بھرنے کے کنجی والے ایک آدمی کا تصویری خاکہ جس کے پس منظر میں روسی پرچم دکھائی دے رہا ہے۔ (State Dept./M. Gregory. Images: © AtlasbyAtlas Studio/Shutterstock.com)

کریملن کے پراپیگنڈے کے چہرے: ولاڈیمیر سولویوف

روس کی غلط معلومات پھیلانے کی مہمات کے بڑے کھلاڑیوں کے بارے میں مضامین کے سلسلے کی اس قسط میں روسی براڈکاسٹر ولادیمیر سولویوف کے کردار پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
تین عورتیں میز کے پیچھے بیٹھی ہوئی ہیں اور ایک اُن کے سامنے کھڑی ہے (Courtesy Joelle McIntosh)

امریکہ پوری دنیا میں اساتذہ بھیجتا ہے۔

محکمہ خارجہ کے پروگراموں کے تحت امریکی ماہرین تعلیم کو اُن کے عالمی ہم منصبوں سے سیکھنے اور انہیں سکھانے کے لیے بیرونی ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ جانیے کہ یہ پروگرام لوگوں کی زندگیوں کو کیسے بدلتے ہیں۔
غروب آفتاب کے وقت سڑکوں پر گاڑیاں (© Artens/Shutterstock)

امریکہ میں گاڑیوں کے اخراجوں میں کمی لانا [معلوماتی خاکہ]

ٹرانسپورٹیشن کے شعبے کا شمار کاربن کی آلودگی کے سب سے بڑے ذرائع میں ہوتا ہے۔ دیکھیے کہ امریکی حکومت اور کار سازی کی صنعت، گاڑیوں سے نکلنے والے اخراجوں میں کس طرح کمی لا رہے ہیں۔
نیڈ پرائس پریس بریفنگ کے دوران ایک نامہ نگار کی طرف اشارہ کر رہے ہیں (© Susan Walsh/AP Images)

ہم مشکل سوالوں پر کیوں خوش ہوتے ہیں: نیڈ پرائس

محکمہ خارجہ کے ترجمان کے طور پر نیڈ پرائس دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نامہ نگاروں سے روزانہ مخاطب ہوتے ہیں۔ وہ آزاد پریس کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔
حفاظتی لباس پہنے لوگ انگلیوں کے نشانات لینے کے لیے ایک بوتل سے گرد جھاڑ رہے ہیں (State Dept.)

افریقہ میں داعش کے خاتمے کے لیے شراکت کاری

داعش کو شکست دینے کے لیے تشکیل دیئے گئے اتحاد کا مئی میں مراکش میں اجلاس ہونے جا رہا ہے تاکہ داعش کو افریقہ میں قدم جمانے سے روکنے کے لیے اتحاد کی کوششوں میں اضافہ کیا جا سکے۔
روسی جھنڈے کے ڈیزائن والے بریف کیس اٹھائے اور سوٹ پہنے ہوئے افراد کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

یوکرین کے مسئلے پر احتجاج کے طور پر دنیا کے ممالک...

دنیا کے ممالک یوکرین پر حملے کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنے ہاں سے روسی سفارت کاروں کو نکال رہے ہیں۔ جانیے کہ کون کون سے ممالک ایسا کر رہے ہیں۔
دھندلے اور صاف آسمان کی علیحدہ علیحدہ دو تصویریں (بائیں تصویر:© Kirn Vintage Stock/Alamy دائیں تصویر: © M. Spencer Green/AP Images)

جانیے کے اِن شہروں میں ہوا کا معیار کیسے بہتر ہوا

چار بڑے امریکی شہروں نے اپنے رہائشیوں کے لیے صاف ستھری ہوا کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور ماحول دوست پالیسیوں کا استعمال کیا ہے۔
کھلی جگہ پر مصلوں پر بیٹھے لوگ (© Seth Wenig/AP Images)

امریکہ میں عید کی روایات

بہت سے مسلمان امریکی ماہ رمضان کے اختتام پر اپنے خاندانوں کے ساتھ مل کر عید کی نماز پڑھتے ہیں اور عید کی خوشیاں مناتے ہیں۔