ShareAmerica

36656 POSTS 0 COMMENTS

بمب دھماکے میں اپنی بینائی کھونے والے تیراکی کے چمپیئن سنائیڈر...

افغانستان میں میدان جنگ میں اپنی بینائی کھونے کے ٹھیک ایک سال بعد، بریڈ سنائیڈر نے 2012 میں لندن میں ہونے والی پیرالمپک کھیلوں میں، تیراکی کے مقابلوں میں سونے کے دو تمغوں سمیت تین تمغے جیتے۔

اولمپکس میں نامور امریکی: تصاویرکے آئینے میں

گزشتہ سو سال میں اولمپک کھیلوں کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کرنے والے امریکی مرد اور عورت ایتھلیٹوں کی کامیابیاں تصاویر کے آئینے میں۔

اس قانون کے بغیر، کیا ہمارے پاس یہ پیرالمپئین ہوتے ؟

معذوریوں کے حامل امریکیوں کے قانون سے معذوریوں والے کھلاڑیوں کو حاصل ہونے والی سہولتوں اور اُن کی کامیابیوں میں اس قانون کا کردار۔

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن: اس شراکت داری کا مقصد جارجیا سے...

28 جولائی کو ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کےموقع پر، جگر کے ورم کے مرض یعنی وائرل ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے علاج کے لیے کی جانے والی کوششوں کا احوال۔

آب و ہوا میں تبدیلیاں موسم کو اتنا گرم کرسکتی ہیں...

آب و ہوا میں تبدیلی کے باعث پڑنے والی شدید گرمی کے باعث دنیا کے مختلف ممالک کی مجموعی قومی پیداوار اور دیگر اقتصادی نقصان کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقی رپورٹ۔

داعش کے مظالم کے خلاف مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو تحفظ...

29 جولائی کو مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں تحفظ فراہم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کی خاطر،امریکہ کے محکمہِ خارجہ میں ہونے والے 20 سے زائد ممالک، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے وفود کے اجلاس کے اغراض و مقاصد۔

نیو یارک میں مفت اور تیزرفتار وائی فائی، ہر گلی کے...

نیویارک سٹی میں پرانی طرز کے "پے فونوں" یعنی "پیسے ڈال کر استعمال کیے جانے والے ٹیلی فونوں" کی جگہ، لِنک این وائی سی کمپنی تیز رفتار انٹرنیٹ کے 7،500 نئے کیوسک بنا رہی ہے جن کے ذریعے عوام کو انٹرنیٹ کی مفت سہولتیں دستیاب ہوں گی۔

دہشت گردی کے خلاف امریکی مسلمانوں کا اجتماع

23 جولائی 2016 کو ایک بین المذاہب اجتماع میں، امریکی مسلمان دوسرے شہریوں کے ہمراہ اس امر کا مظاہرہ کرنے کے لیے نیشنل مال پر اکٹھے ہوئے کہ وہ نفرت اور اس سے پیدا ہونے والے ممکنہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں آنے والے اگلے امریکی صدر کا فیصلہ...

18 اور 35 سال کے درمیان عمروں والے امریکیوں کی نسل کو مِلینیئلز یعنی "ہزاریئے" کہا جاتا ہے۔ ان کی تعداد اب بےبی بومرز یعنی "کثرتِ اولاد والے" 52 سے 70 سال کی عمر کے امریکیوں کی تعداد سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اس پیشرفت کی وجہ سے آئندہ صدراتی انتخابات میں مِلینیئلز کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔