Voice of America
کیلی فورنیا کے گرِڈ کو بیٹریوں سے بجلی کی فراہمی
جنوبی کیلی فورنیا میں سب سے زیادہ مانگ کے اوقات کے دوران بجلی کی فراہمی کے لیے جلد ہی قدرتی گیس سے چلنے والے بجلی گھروں کی بجائے بیٹریاں استعمال کی جائیں گی۔
کیا آپ کو زکام ہونے والا ہے؟ اپنے ٹکنیکل آلات پر...
ایسے آلات جو کسی فرد کے اٹھائے ہوئے قدموں کا حساب رکھتے ہیں، لوگوں کی صحت کی دیکھ بھال سے متعلق جلد ہی بہت زیادہ کام معمول کے مطابق کرنے لگیں گے۔
مریضوں کے لئے امید کی کرن: جارح سرطان کی نئی دوا
ایک جدید حوصلہ افزاء دوا سے ایسے سرطانوں کا علاج کیا جا سکتا ہے جو تیزی سے پھیلتے ہیں اور ان کا علاج کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ ایسے سرطانوں میں دیگر سرطانوں کے علاوہ بیضہ دانی اور پھیپھڑوں کے سرطان بھی شامل ہیں۔
امریکہ کے نیشنل پارکوں میں تارکین وطن کو امریکی شہریت دینے...
امریکہ کی نیشنل پارک سروس امریکہ کے نئے شہریوں کی حلف برداری کی 100 سے زیادہ تقریبات کی میزبانی کرتے ہوئے، خود اپنی 100 سالہ سالگرہ منا رہی ہے ۔
بہت سے امریکیوں کے لیے، انتخاب کا دِن آ بھی چکا
امریکی ریاستوں کی اکثریت کسی نہ کسی شکل میں، یا تو خود حاضر ہو کر یا ڈاک میں بیلٹ پیپرز کےذریعے، انتخاب کے دن سے قبل جلدی ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔ ووٹ ڈالنے کے ضابطے اور آخری تاریخیں مختلف ریاستوں میں الگ الگ ہوتی ہیں۔
امریکہ میں عام انتخاب نومبر میں منگل کے روز کیوں ہوتا...
کیا آپ کو کبھی حیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ میں عام انتخاب منگل کے روز نومبر کے مہینے میں ہی کیوں ہوتا ہے؟ اس کی ایک وجہ تو اس ملک کا زرعی ماضی ہے۔ دیکھیے دوسری وجہ کیا ہے۔
اسلام کا بنیادی مقصد ‘لوگوں کی خدمت کرنا ہے’: نوجوان منتظم
مسلمان نوجوانوں کا ایک گروپ اپنی کمیونٹی کی مدد کرنا چاہتا تھا۔ لہٰذا اس نے ایک مقامی فوڈ بنک کے لیے پیسہ اکٹھا کرنے کی غرض سے واشنگٹن میں ایک 5 میل کے فاصلے کی دوڑ/پیدل چلنے کا انتظام کیا۔
باب ڈِلن کا ادب کا نوبیل انعام جیتنا آپ کو کیسا...
افسانوی شہرت کے مالک امریکی موسیقار باب ڈِلن 2016ء کا ادب کا نوبیل انعام جیت کر تاریخ میں یہ قابل قدر اعزاز حاصل کرنے والے پہلے نغمہ نگار بن گئے۔
غربت کے خاتمے کے لیے خلا سے جدوجہد
کیا غربت کے خاتمے میں ٹیکنالوجی مدد کرسکتی ہے؟ مصنوعی سیارچوں سے بھیجی ہوئی تصاویر اور مصنوعی ذہانت سے حکومتوں کو اس بارے میں ڈیٹا فراہم ہوسکے گا کہ مدد کی سب سے زیادہ ضرورت کہاں ہے۔